| | | | | | | | |

پاکستان ایشیا کا بد ترین ٹیسٹ پرفارمر کیسے ،بین سٹوکس خوش،پھر آنے کا اعلان

کراچی،کرک  اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم بد ترین ریکارڈ میں نمبر ون ہوگئی ہے۔نمگلہ دیش کے برابر آگئی ہے۔پاکستان اور بنگلہ دیش ایسی ٹیمیں بن گئی ہیں جن کو مسلسل 4 ٹیسٹ میچزمیں شکست ہوئی۔بھارت اور سری لنکا کبھی ہوم میدانوں میں 4 میچزکی شکست سے دوچار نہیں ہوئے۔یوں پاکستان ٹیسٹ کرکٹ میں ایشیا کی بد ترین ٹیسٹ ٹیم بن گئی ہے۔اسی طرح پاکستان اپنی تاریخ میں  پہلی بار ہوم میدانوں میں 4 ٹیسٹ مسلسل ہارا۔ایک سیریز میں کلین سوئپ ہوگیا۔

وہ ہوگیا،جو پہلے کبھی نہیں تھا،انگلینڈ کاپاکستان میں کلین سویپ،بابر اعظم برہم

فتح کے بعد بین سٹوکس نے پاکستان کرکٹ،پاکستانی لوگوں اور میزبانی کی تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ  وہ پھر سے یہاں کھیلنا چاہیں گے۔

بابر اعظم کہتے ہیں کہ ہم برا کھیلے،ہم ہارگئے،اس پر کوئی دوسری بات نہیں ہے۔انگلش ٹیم نے بہتر کھیل کا مظاہرہ کیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *