آئی سی سی چیف ایگزیکٹو کا پاکستان کے حوالہ سے اہم بیان
| | | | | | | |

آئی سی سی چیف ایگزیکٹو کا پاکستان کے حوالہ سے اہم بیان

  کراچی,کرک اگین ڈاٹ کام   آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جیف الارڈک کا دورہ پاکستان کے حوالہ سے اہم ردعمل آیا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ سیریز کے اختتام پر انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان آئی سی سی کا اہم ترین اور مقبول رکن ہونے کے ساتھ سٹرانگ ممبر…

دوسرا ٹیسٹ آج سے،ملتان میں ایک اور ڈیبیو،سینئر ترین بیٹر باہر،3 تبدیلیاں
| | | | | |

دوسرا ٹیسٹ آج سے،ملتان میں ایک اور ڈیبیو،سینئر ترین بیٹر باہر،3 تبدیلیاں

ملتان ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج جمعہ 9 دسمبر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہورہا ہے۔میزبان ٹیم 3 میچزکی سیریز میں خسارے میں ہے اور ساتھ ہی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دروازے سے بہت دور ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کا اہم امتحان ہوگا۔انجری مسائل…

پاکستان انگلینڈ سیریز،پی سی بی چیئرمین کا آئی سی سی سے ہنگامی رابطہ،شکایت
| | | | |

پاکستان انگلینڈ سیریز،پی سی بی چیئرمین کا آئی سی سی سے ہنگامی رابطہ،شکایت

عمران عثمانی پاکستان انگلینڈ سیریز ہے۔17 برس بعد پاکستان میں ہے۔تنازعات اور واقعات کے حوالہ سے کرک اگین کی ایک اور کوشش پیش خدمت ہے۔ یہ بھی انگلینڈ کے اب تک کے آخری ٹیسٹ دورے2005 کاواقعہ ہے،جب فیصل آباد ٹیسٹ مسلسل ہیڈلائنز میں آرہا تھا۔سلنڈردھماکہ،شاہد آفریدی کی پچ کو خراب کرنے کی کوشش،ایک ٹیسٹ اور…

افطاری،اندھیرا،کراچی ٹیسٹ چلتا رہا،امپائر سٹیو بکنر نے کونسا وعدہ نبھایا،ناصرحسین کاانکشاف
| | | | | | |

افطاری،اندھیرا،کراچی ٹیسٹ چلتا رہا،امپائر سٹیو بکنر نے کونسا وعدہ نبھایا،ناصرحسین کاانکشاف

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ اندھیرے میں افطاری کے بعدکراچی میں جیت،امپائر سٹیو بکنر نے وعدہ پوراکیا،ناصر حسین کا انکشاف۔پاکستانی ٹیم کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 34 میچز سے مسلسل ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ ٹوٹا۔آخری لمحات میں 15 بالز کا کھیل باقی تھا،جب ٹیم ہاری،ایک جانب رات کے گہرے ہوتے اندھیرے تھے تو دوسری جانب پاکستانیوں…

پاکستان کا دورہ انگلش ٹیم آج سے ایکشن میں،بین سٹوکس کی بجائے پوپ کپتان
| | | | | |

پاکستان کا دورہ انگلش ٹیم آج سے ایکشن میں،بین سٹوکس کی بجائے پوپ کپتان

انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے آفیشلی ایکشن میں اب آرہی ہے۔پریکٹس میچ شیڈول تھا لیکن یہ ابوظہبی میں کھیلا جارہا ہے۔ آج بدھ کو انگلینڈ لائنز کے خلاف وارم اپ میچ میں اولی پوپ کو پہلی بار انگلینڈ کی کپتانی کے لیے ترقی ملی ہے۔بین اسٹوکس نہیں کھیلیں گے۔پوپ کو…

انگلش ٹیسٹ ٹیم پاکستان کے قریب،پریکٹس شروع،قومی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا
| | | | |

انگلش ٹیسٹ ٹیم پاکستان کے قریب،پریکٹس شروع،قومی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا

    ابوظہبی،لاہور،راولپنڈی ۔کرک اگین رپورٹ   انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے کے لئے قریب تر پہنچ گئی۔پریکٹس بھی شروع ۔ٹیسٹ ٹیم اب 3 روزہ وارم اپ میچ کھیلنے والی ہے۔ادھر حالت یہ ہے کہ پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان نہیں ہوسکا،ساتھ میں پہلے ٹیسٹ کی منزل راولپنڈی پر ایک بار پھر شکوک…

راولپنڈی ٹیسٹ اور ملکی سیاسی حالات کے لئے گڈ نیوز،انگلش ٹیم کہاں اترے گی
| | | | | | |

راولپنڈی ٹیسٹ اور ملکی سیاسی حالات کے لئے گڈ نیوز،انگلش ٹیم کہاں اترے گی

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ کے حوالہ سے اہم فیصلہ ہوگیا ہے۔پی سی  بی کو سکیورٹی کلیرنس جاری ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا کے ساتھ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پی سی بی کو حکومت کی جانب سے سکیورٹی کلیئرنس مل گئی ہے۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ یکم دسمبر سے ہوگا۔انگلش…

ٹریننگ کیمپ،پہلے ٹیسٹ کے مقام پر خاموشی،پاکستان کا 15رکنی اسکواڈ لیک
| | | | | | |

ٹریننگ کیمپ،پہلے ٹیسٹ کے مقام پر خاموشی،پاکستان کا 15رکنی اسکواڈ لیک

لاہور،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے آغاز میں 2 ہفتوں سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔ملکی سیاسی حالات اور پی ٹی آئی لانگ مارچ کی وجہ سے پی سی بی بھی بہت سے کرنے والے کام نہیں کرسکا ہے،چونکہ پہلا ٹیسٹ یکم دسمبر سے راولپنڈی میں شیڈول ہے اور اس …

انگلش ٹیم کے ساتھ آنے والا بارمی آرمی گروپ پاکستانی حالات سے پریشان،اہم فیصلے
| | | | |

انگلش ٹیم کے ساتھ آنے والا بارمی آرمی گروپ پاکستانی حالات سے پریشان،اہم فیصلے

لندن،کرک اگین رپورٹ File Photo,Google انگلینڈ ٹیم پاکستان کے دورے پر آرہی ہے۔عمران خان پر حملہ کے بعد سے کچھ پریشانی ضرور ہوئی تھی۔اب بھی ہے۔راولپنڈی ٹیسٹ پر کراچی منتقلی کے سائے ہیں۔ملکی حالات خراب ہیں۔عمران خان کا سیاسی لانگ مارچ بھی ایک مستقل پریشانی ہے۔ایسے میں انگلینڈ ٹیم کے ساتھ آنے والے مشہور تماشائیوں…

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز،محمد عباس کا بڑا معاہدہ،بڑی دستک،راولپنڈی ٹیسٹ کہاں
| | | | |

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز،محمد عباس کا بڑا معاہدہ،بڑی دستک،راولپنڈی ٹیسٹ کہاں

    کرک اگین اسپیشل  رپورٹ Image by ICC,File Photo انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے پاکستانی اسکواڈ کے لئے مشاورت جاری ہے۔ایسے میں ایک عرصہ سے ٹیم سے ڈراپ  محمد عباس نے ایک بار دوسرے انداز میں دستک دے دی ہے۔عباس جو کئی سال سے  ہمپشائر کائونٹی کے لئے کھیل رہے ہیں،انہوں نے…

شاہین آفریدی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر،اگلا نقصان بڑا
| | | | | | | | |

شاہین آفریدی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر،اگلا نقصان بڑا

میلبرن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے مارک ووڈ کو بچالیا ہے۔پاکستان شاہین آفریدی سےمحروم ہوسکتا ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2022 کے سلسلہ کہ اہم ترین ٹیسٹ سیریز قریب 2 ہفتوں کی دوری پر پے۔انگلش ٹیسٹ اسکواڈ 26 نومبر کو پاکستان آرہا ہے اور یکم دسمبر سے…

عمران خان پر حملہ،آئرلینڈویمنز ٹیم،بنگلہ دیش انڈر 19 کے جاری دورے خطرے میں
| | | | | | |

عمران خان پر حملہ،آئرلینڈویمنز ٹیم،بنگلہ دیش انڈر 19 کے جاری دورے خطرے میں

ڈبلن،لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter image پاکستان میں ہونے والے واقعے پر کرکٹ آئرلینڈ کا بیان سامنے آگیا ہے۔آئرش ویمنز ٹیم اس وقت پاکستان کے دورے پر ہے۔بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم بھی ملتان میں موجود ہے اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے اس ماہ پاکستان آنا ہے۔ آئر لینڈ کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ کرکٹ…