پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کی ٹکٹس کا اعلان
| | | | |

پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کی ٹکٹس کا اعلان

  لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کراچی میں 20 سے 25 ستمبر اور 28 ستمبر سے 2 اکتوبر تک لاہور میں کھیلی جانے والی سات میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔ ٹکٹس بدھ کو  آن لائن دستیاب ہوں گے Easypaisa/Jazzcash/creditcard/Nift آپشنز…

انگلینڈ نے دورہ پاکستان کی تیاری کے لئے تیسرے ملک میں مناسب بندوبست کرلیا
| | | | | |

انگلینڈ نے دورہ پاکستان کی تیاری کے لئے تیسرے ملک میں مناسب بندوبست کرلیا

لندن،ابوظہبی:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے پاکستان کے دورے کے دوسرے فیز کی تیاری کے لئے مناسب بندوبست کرلیا۔اسپن ٹریک کے ساتھ وارم اپ میچز،ساتھ میں 10 روزہ ٹریننگ کیمپ پاکستان کی وکٹوں،ماحول اور کنڈیشز کو سمجھنے میں بڑی مدد فراہم کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم دسمبر میں 3 ٹیسٹ میچز کے لئے…

ٹیسٹ سیریز،انگلینڈ کے پہلے بڑے کھلاڑی کا پاکستان آنے سے انکار
| | | |

ٹیسٹ سیریز،انگلینڈ کے پہلے بڑے کھلاڑی کا پاکستان آنے سے انکار

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے دورہ پاکستان  کے شیڈول کی کنفرمیشن میں ابھی 24 گھنٹے ہی نہیں گزرے تھے کہ ابھی سے اس کے پلیئرز کے پاکستان کے دورے سے سائیڈ لائن ہونے کی خبریں آنے لگی ہیں۔تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ انگلینڈ کے دوسرے ٹاپ ٹیسٹ وکٹ ٹیکر سٹورٹ براڈ…