انگلش بیٹرز کے ایک دن میں آدھے ہزار رنز،آرچر کا بائونسر،چیخیں
| | |

انگلش بیٹرز کے ایک دن میں آدھے ہزار رنز،آرچر کا بائونسر،چیخیں

  ابوظہبی،کرک اگین رپورٹ انگلش بیٹرز دورہ پاکستان سے قبل ایک دن کے کھیل میں آدھا ہزار رنز بناگئے۔خوفناک عزائم واضح ہیں۔ کرک اگین نیوز سچ،دورہ پاکستان کے لئے انگلش ٹیسٹ اسکواڈ میں بڑا سرپرائز کنفرم ابوظہبی میں انگلینڈ لائنز کے خلاف انگلینڈ کا وارم اپ میچ دھماکے سے شروع ہوا ۔کھیل جھٹکے سے رک…