پاک،بھارت میچ کے دن ٹی 20 ورلڈکپ پرکرونا کا حملہ،کھلاڑی کا ٹیسٹ مثبت
| | | | | | | | |

پاک،بھارت میچ کے دن ٹی 20 ورلڈکپ پرکرونا کا حملہ،کھلاڑی کا ٹیسٹ مثبت

کینبرا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کا پہلا کورونا ٹیسٹ رپورٹ ہوگیا ہے۔آج کینبرا میں میچ کھیلنے والی آئرش ٹیم کے کیپ میں اس کی شناخت ہوئی ہے۔کرکٹ آئرلینڈ نے اعلان کیا ہے کہ جارج ڈوکریل میں کورونا مثبت آگیا ہے اور ان کو آئی سی سی،کرکٹ آسٹریلیا اور…

ٹی 20 ورلڈکپ،ویسٹ انڈیز کو نکالنے والی آئرش ٹیم کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،ویسٹ انڈیز کو نکالنے والی آئرش ٹیم کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں آج 23 اکتوبر کے روز جب پاکستان اور بھارت کے میچ کا شور ہے،اس میں ایک اور میچ شروع ہوا ہے۔آئرلینڈ ٹیم ایشین چیمپئن سری لنکا کے خلاف  ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔میچ ہوبارٹ  میں ہورہا ہے۔ آئی سی سی ٹی…