| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،ویسٹ انڈیز کو نکالنے والی آئرش ٹیم کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں آج 23 اکتوبر کے روز جب پاکستان اور بھارت کے میچ کا شور ہے،اس میں ایک اور میچ شروع ہوا ہے۔آئرلینڈ ٹیم ایشین چیمپئن سری لنکا کے خلاف  ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔میچ ہوبارٹ  میں ہورہا ہے۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ 1 کا پہلا  اور ایونٹ کا 15 واں میچ ایشین چیمپئن سری لنکا اور آئرلینڈ کے درمیان شروع ہوگیا ہے۔ہوبارٹ میں ٹاس کے وقت موسم قدرے بہتر ہے۔ایک جانب سری لنکا ٹیم ہے جو سکاٹ لینڈ سے ہارکر واپسی کرنے میں کامیاب ہوئی تھی لیکن دوسری جانب 2 مرتبہ کی چیمپئن ویسٹ انڈین ٹیم تھی۔وہ سکاٹ لینڈ سے ہارنے کے بعد بھی واپسی کرسکتی تھی لیکن اپنے آخری میچ میں جس ٹیم سے ہاری۔وہ کوئی اور نہیں یہی آئرش ٹیم تھی۔

پاکستان اور بھارت کا آج ٹی 20 ورلڈکپ میں کڑا مقابلہ،ٹاس اور میچ کی پیش گوئی

آئرلینڈ ٹیم آج سری لنکا کے خلاف کیا چیلنج دے پائے گی،اسے دیکھنا ہوگا۔اس کے لئے آئی لینڈرز کے اسپنرز مشکل کھڑی کرسکتے ہیں۔باقی معاملات میں آئر لینڈ ٹیم ٹف ٹائم دے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *