آئرلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم لاہور اتر گئی
| | | | |

آئرلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم لاہور اتر گئی

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز آئر لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم  دورہ پاکستان کے سلسلہ میں لاہور پہنچ گئی ہے۔آئر لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔تین ون ڈے میچز آئی سی سی ویمنز چیمپئین شپ کا حصہ ہیں۔میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔آئر لینڈ…