ٹی 20 ورلڈکپ،آسٹریلین ٹیم کٹس کی رونمائی
| | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،آسٹریلین ٹیم کٹس کی رونمائی

میلبورن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کے آغاز میں اب قریب ایک ماہ کا عرصہ باقی ہے،اس کاشور مچ رہا ہے،تمام ٹیمیں اس کی تیاری کے لئے باہمی سیریز کھیلنے والی ہیں۔انگلش ٹیم پاکستان آرہی ہے۔آسٹریلیا ٹیم بھارت جائے گی،پھر اپنے ملک میں جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گی۔نیوزی لینڈ میں…