زمبابوے کا آئی سی سی ایونٹس ہسٹری کا ریکارڈ ،بڑی جیت
| | | | | | |

زمبابوے کا آئی سی سی ایونٹس ہسٹری کا ریکارڈ ،بڑی جیت

    ہرارے ،کرک اگین رپورٹ زمبابوے کا آئی سی سی ایونٹس ہسٹری کا ریکارڈ ،بڑی جیت۔   کرکٹ کی کمزور ٹیم زمبابوے نے سپر پاور امریکہ کو کرکٹ ہسٹری کی دوسری بڑی شکست دے دی۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کوالیفائنگ مرحلے میں اپنے گروپ کے آخری میچ میں زمبابوے نے امریکا کو…