ایشیا کپ 2023،ایشین کرکٹ کونسل حکام میٹنگ میں نجم سیٹھی کا نیا موقف
| | | | | |

ایشیا کپ 2023،ایشین کرکٹ کونسل حکام میٹنگ میں نجم سیٹھی کا نیا موقف

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،ایشین کرکٹ کونسل حکام میٹنگ میں نجم سیٹھی کا نیا موقف۔پاکستان  کرکٹ بورڈ کےچیئرمین نجم  سیٹھی نے ایشین کرکٹ کونسل حکام کے ساتھ منگل کو ہونے والی میٹنگ میں نیا یوٹرن لے لیا ہے اور کہا ہے کہ  نیوٹرل وینیو کےلئے سری لنکا انتخاب کیوں ہورہا ہے،اس کےلئےمتحدہ عرب امارات…