ایشیا کپ تاریخ،آخری ایونٹ کا چیمپئن بھی بھارت،افغانستان کی اڑان،بڑےممالک ناکام
| | | | | | | |

ایشیا کپ تاریخ،آخری ایونٹ کا چیمپئن بھی بھارت،افغانستان کی اڑان،بڑےممالک ناکام

عمران عثمانی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 27 اگست سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا۔اتفاق یہ ہے کہ اب تک کا آخری ایشیا کپ 4 برس قبل عرب امارات ہی میں کھیلا گیا تھا۔یہ اس وقت کا تیسرا ایونٹ تھا۔1984 کا پہلا،1995 کا چوتھا اور 2018 کا 14 واں ایشیا کپ،عرب امارات میں تیسرا ایشیائی…

ایشیا کپ تاریخ،13 واں کپ پہلا ایشیا کپ بن گیا،تاریخی تبدیلی،دھونی کا نیا اعزاز
| | | | | | | | |

ایشیا کپ تاریخ،13 واں کپ پہلا ایشیا کپ بن گیا،تاریخی تبدیلی،دھونی کا نیا اعزاز

عمران عثمانی کرکٹ کی تاریخ کا 13 واں ایشیا کپ ایک اعتبار سے پہلا ایشیا کپ بھی بن گیا۔2016 کا ایونٹ ایک بار پھر بنگلہ دیش میں ہوا،وہ مجموعی طور پر 5 ویں بار میزبانی کررہا تھا۔پھر دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ 13 واں ایشیا کپ پہلا کب سے ہوگیا،کیسے ہوگیا،اس کا سادہ ساجواب…

بھارت کو کبھی نہ بھولنے والا ایشیاکپ2014،شاہد آفریدی کے چھکے،سری لنکا چیمپئن،ایشیا کپ تاریخ
| | | | | | | | |

بھارت کو کبھی نہ بھولنے والا ایشیاکپ2014،شاہد آفریدی کے چھکے،سری لنکا چیمپئن،ایشیا کپ تاریخ

عمران عثمانی ایشیا کپ کا 12 واں ایڈیشن 2014 میں  بنگلہ دیش میں ہوا۔ایسا مسلسل دوسری بار ہورہا تھا۔20 سال قبل پاکستان نے بنگلہ دیش ہی میں ایشیا کپ جیتا تھا۔اس بار پاکستان،بنگلہ دیش،بھارت اور سری لنکا کے ساتھ افغانستان نے اس میں شرکت کی۔یہ افغان ٹیم کا پہلا انٹرنیشنل ایونٹ بھی تھا۔5 ٹیموں کے…

ایشیا کپ تاریخ،2004 میں موجودہ فارمیٹ کی ابتدا،8 ویں ایڈیشن میں کون بنا چیمپئن
| | | | | | | |

ایشیا کپ تاریخ،2004 میں موجودہ فارمیٹ کی ابتدا،8 ویں ایڈیشن میں کون بنا چیمپئن

  عمران عثمانی ایشیا کپ رواں صدی میں کیا آیا کہ شروع میں ہی وقفہ پڑگیا،ایسا ہوگیا کہ جیسے ورلڈ کپ ہو۔2000 کے بعد یہ ایونٹ 2 کی بجائے 4 سال بعد سری لنکا میں کھیلا گیا۔اس بار بہت کچھ بدل گیا تھا۔ٹیموں کی تعداد 4 سے بڑھا کر 6 کردی گئی تھی،8ویں ایشیا کپ…

ایشیا کپ تاریخ،1997میںرمیز راجہ بھی بطور کپتان ناکام،بھارت کی بادشاہت تمام
| | | | | |

ایشیا کپ تاریخ،1997میںرمیز راجہ بھی بطور کپتان ناکام،بھارت کی بادشاہت تمام

عمران عثمانی  ایشیا کپ تاریخ،1997میںرمیز راجہ بھی بطور کپتان ناکام،بھارت کی بادشاہت تمام۔چھٹے ایشیا کپ 1997 کا وقت آگیا تھا۔1984 سے شروع سفر میں پاکستان تاحال ایشین کیپ سے محروم تھا۔تمام بڑے کپتان ناکام چلے آرہے تھے۔پاکستانی کرکٹ تاریخ کا یہ گولڈن عشرہ اپنے اختتام کی جانب تھا۔ہر ایک پاکستان کے چیمپئن بننے کی آرزو…

ایشیا کپ تاریخ،5ویں ایشین میلے میں پاکستان بھارت کو ہراکر بھی چیمپئن نہ بن سکا
| | | | | | |

ایشیا کپ تاریخ،5ویں ایشین میلے میں پاکستان بھارت کو ہراکر بھی چیمپئن نہ بن سکا

  عمران عثمانی   جیسا کہ گزشتہ رپورٹ میں ذکر کیا جاچکا ہے کہ 1993 میں پاکستان میں ہونے والا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ منسوخ کردیا گیا تھا،اس کے بعد تاریخ کا 5 واں ایشیا کپ اس کے 2 سال بعد 1995 میں شارجہ میں ہوا۔یہاں کسی کو کوئی مسئلہ تھا،نہ جھگڑا۔چنانچہ چاروں ممالک پاکستان،بھارت،سری…

ایشیا کپ تاریخ،پاکستان کا چوتھے ایونٹ کابائیکاٹ،بھارت پھر چیمپئن
| | | | | |

ایشیا کپ تاریخ،پاکستان کا چوتھے ایونٹ کابائیکاٹ،بھارت پھر چیمپئن

عمران عثمانی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا چوتھا ایڈیشن   91-1990 میں کھیلا گیا۔یہ اس اعتبار سے اہم تھا کہ پہلی بار پاکستان نے ایشیا کپ کھیلنے سے انکارکیا۔بھارت کے دورے پر جانے سے مکمل کنارہ کشی اختیار کی۔یہ دسمبر 1990 کے اخر اور جنوری 1991 کے شروع کی کہانی تھی۔سیاسی جنگ عروج پر تھی۔بھارت ایونٹ…

ایشیا کپ تاریخ،بھارت 7 بار چئمپئن،سری لنکا کا دوسرا نمبر
| | | | | | | |

ایشیا کپ تاریخ،بھارت 7 بار چئمپئن،سری لنکا کا دوسرا نمبر

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا ماہ شروع ہونے والا ہے۔اگست 2022 کے آخر میں اس کی شروعات ہونگی۔11ستمبر 2022 کو اس کا فائنل کھیلا جائے گا۔کرک اگین نے ہمیشہ کی طرح ایونٹس کی مناسبت سے اس کی تاریخ،تفصیل اور تعارف کا سلسلہ ابھی سے شروع کیا ہے۔کرک اگین ہر میگا ایونٹ…