| |

دو بڑے کھلاڑی 100واں ٹیسٹ ایک ساتھ کھیلنے کو تیار

    نیوزی لینڈ کے کپتان ٹم ساؤتھی اور ان کے پیشرو کین ولیمسن آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ہوم سیریز کے دوران اپنا 100 واں ٹیسٹ ایک ساتھ کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔ 8 مارچ کو موقع ہو گا۔ کیویز کے14رکنی ٹیسٹ اسکواڈ میں ڈیرل مچل بھی شامل ہیں۔کائل جیمیسن کی جگہ لے رہے ہیں۔…