| |

دو بڑے کھلاڑی 100واں ٹیسٹ ایک ساتھ کھیلنے کو تیار

 

 

نیوزی لینڈ کے کپتان ٹم ساؤتھی اور ان کے پیشرو کین ولیمسن آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ہوم سیریز کے دوران اپنا 100 واں ٹیسٹ ایک ساتھ کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔ 8 مارچ کو موقع ہو گا۔

کیویز کے14رکنی ٹیسٹ اسکواڈ میں ڈیرل مچل بھی شامل ہیں۔کائل جیمیسن کی جگہ لے رہے ہیں۔

اسکواڈ کے ساتھ  کی پریس ریلیز میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ٹرینٹ بولٹ جو آسٹریلیا کے خلاف ٹی توئنٹی سیریز میں حصہ لیں گے، ریڈ بال کرکٹ کی وجہ سے ٹیسٹ سلیکشن کے لیے غور نہیں کیا گیا۔ –

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *