اوپننگ ختم،کل سے جو نظر آئے گا،وہی ورلڈکپ میں ہوگا ،بابراعظم کا انکشاف
| | | |

اوپننگ ختم،کل سے جو نظر آئے گا،وہی ورلڈکپ میں ہوگا ،بابراعظم کا انکشاف

  لیڈز،کرک اگین رپورٹ وقت کم ہے۔انگلینڈ کے خلاف وہی کھیلے گا جو ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گا۔کوشش ہوگی کہ بہتر کمبی نیشن کے ساتھ جائیں۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ حارث رئوف مکمل فٹ ہیں۔انگلینڈ کے خلاف کھیلیں گے۔ایک سوال کے جواب میں بابر اعظم نے واضح کیا ہے…