بابر اعظم کی ون ڈے سنچری،پاکستان کیلئے سب سے بڑے ریکارڈ کے قریب
| | | | | |

بابر اعظم کی ون ڈے سنچری،پاکستان کیلئے سب سے بڑے ریکارڈ کے قریب

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے بابر اعظم کی ون ڈے سنچری،پاکستان کیلئے سب سے بڑے ریکارڈ کے قریب۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور سنچری مکمل کرلی ہے۔وہ ایشیا کپ  میں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں سنچری کرگئے۔نیپال کے خلاف انہوں نے گیندوں پر سنچری مکمل کی ہے۔انہوں نے  ایک سو دو اننگز میں…