| | | | | |

بابر اعظم کی ون ڈے سنچری،پاکستان کیلئے سب سے بڑے ریکارڈ کے قریب

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے

بابر اعظم کی ون ڈے سنچری،پاکستان کیلئے سب سے بڑے ریکارڈ کے قریب۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور سنچری مکمل کرلی ہے۔وہ ایشیا کپ  میں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں سنچری کرگئے۔نیپال کے خلاف انہوں نے گیندوں پر سنچری مکمل کی ہے۔انہوں نے  ایک سو دو اننگز میں 19 سنچریز کیں۔ہاشم آملہ یہ 19 سنچریز ایک سو چار اننگزمیں کی تھیں۔

ایک روزہ کرکٹ میں یہ ان کی ایک سو 2 اننگز میں 19 ویں سنچری ہے۔کیریئر میں ایک سو چار ون ڈے میچز کگھیل چکے ہیں۔پاکستان کے لئے ایک روزہ کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریز کے ریکارڈ سے صرف ایک اور سنچری کی دوری پر ہیں۔

ایشیا کپ،امام الحق اپنی غلطی سے رن آئوٹ،بابر اعظم کو گھوریاں،دونوں اوپنرزواپس

پاکستان کی ایک روزہ کرکٹ ہسٹری کے مطابق لیفٹ ہینڈ اوپنر سعید انور 247 میچزکی 244 اننگز میں بیس سنچریز کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔اس طرح بابر اعظم اور سعید انور کی اننگز اور میچزمیں آدھے سے بھی زیادہ فرق ہے۔محمد یوسف 267 اننگز میں 15 سنچریزکے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔محمد حفیظ کی کی 11 اور فخرزمان کیدیگر سابق کرکٹرزکے ساتھ 1 ون ڈے سنچریز ہیں۔

ایشیا کپ،رضوان کی حماقت،بہت مضحکہ خیز رن آئوٹ،بابر نے کیپ اتارماری،آرتھر اور انضمام ناراض

بابر اعظم نے نیپال کے خلاف  19  بالز پر  1چوکوں کی مدد سے سنچری مکمل کی۔42 ویں اوور میں پاکستان کا اسکور 4 وکٹ 225 تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *