بابر اعظم کی کپتانی پر تلوار لٹکانے والے بھی واہ واہ پر مجبور
| | | | |

بابر اعظم کی کپتانی پر تلوار لٹکانے والے بھی واہ واہ پر مجبور

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کی کپتانی پر تلوار لٹکانے والے بھی واہ واہ پر مجبور۔،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی شاندار سنچری اور پاکستان کی مسلسل دوسری جیت پر چیئرمین نجم سیٹھی واہ واہ کرنے پر مجبور ہوگئے۔اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ سے انہوں نے لکھا ہے کہ واہ جی واہ۔بابر اعظم۔ چیئرمین…