پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کی ٹکٹوں کیلئے باکس آفس قائم،آسانی ہوگی
| | | | |

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کی ٹکٹوں کیلئے باکس آفس قائم،آسانی ہوگی

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کے لیے ٹکٹنگ بوتھ ( باکس آفس ) کا قیام۔باکس آفس کا مقصد شائقین کو آسانی سے ٹکٹوں کی فراہمی ہے۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل کو ہونگے۔لاہور میں میچز 25 اور 27…