آئی پی ایل،بل ادا نہ کرنے پر بجلی منقطع،بھارت میں کس کا میچ خطرے میں
| | | |

آئی پی ایل،بل ادا نہ کرنے پر بجلی منقطع،بھارت میں کس کا میچ خطرے میں

حیدر آباد،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل،بل ادا نہ کرنے پر بجلی منقطع،بھارت میں کس کا میچ خطرے میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ مقامی کمپنی یلنگانہ اسٹیٹ سدرن پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی لمیٹڈ نے جمعہ کو اپل اسٹیڈیم میں شیڈول آئی پی ایل 2024 میں  سن رائزرز حیدر آباد بمقابلہ  چنائی سپرکنگز…