آخری اوور میں تکرار،غصہ،بحث اور جواب،افتخار نے پریس کانفرنس میں اصل واقعہ بتادیا
| | | | | | | |

آخری اوور میں تکرار،غصہ،بحث اور جواب،افتخار نے پریس کانفرنس میں اصل واقعہ بتادیا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ آخری اوور میں تکرا،غصہ،بحث اور جواب،افتخار نے پریس کانفرنس میں اصل واقعہ بتادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں پی ایس ایل 9 سے یہ ہیں کہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں چچا افتخار نے کھلی ڈلی باتیں کی ہیں۔لاہور قلندرز کے خلاف جارحیت سے بھرپور 11 بالز پر 34 رنزکی…