بد ترین ریکارڈ بنوانے،شکستوں پر ویرات کوہلی آپے سے باہر،لاتیں اور زبان چل گئی،بابر اعظم سے مدد لینے کا مشورہ
| | | | |

بد ترین ریکارڈ بنوانے،شکستوں پر ویرات کوہلی آپے سے باہر،لاتیں اور زبان چل گئی،بابر اعظم سے مدد لینے کا مشورہ

ممبئی،کرک اگین رپورٹ بد ترین ریکارڈ بنوانے،شکستوں پر ویرات کوہلی آپے سے باہر،لاتیں اور زبان چل گئی،بابر اعظم سے مدد لینے کا مشورہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویرات کوہلی تاریخی،بدترین اور منفی ریکارڈز سے بھرپور پٹائی پر آپ سے باہر ہوگئے۔میدان میں غصہ سے ریسلرکے انداز میں لاتیں چلادیں۔ساتھ میں چیختے دکھائی…