پی ایس ایل 9،بغیر بیٹ کے جمپ لگاکر کریز میں پہنچنے والا کون
| | | | | | |

پی ایس ایل 9،بغیر بیٹ کے جمپ لگاکر کریز میں پہنچنے والا کون

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،بغیر بیٹ کے جمپ لگاکر کریز میں پہنچنے والا کون۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے جیسن رائے بنا بیٹ کے بھاگ پڑے،جمپ لگاکر ڈائیو لگائی اور کریز میں پہنچے۔ واقعہ پی ایس ایل 9 کے کراچی کنگز کے بنائے گئے 165…