عبداللہ شفیق کا گولڈن ڈک،شان بھی پیروی میں صفر پر،بلے کی دشمنی میں قوم لائیو ٹیسٹ دیکھنے سے محروم
| | |

عبداللہ شفیق کا گولڈن ڈک،شان بھی پیروی میں صفر پر،بلے کی دشمنی میں قوم لائیو ٹیسٹ دیکھنے سے محروم

سڈنی،کرک اگین رپورٹ عبداللہ شفیق کا گولڈن ڈک،شان بھی پیروی میں صفر پر،بلے کی دشمنی میں قوم لائیو ٹیسٹ دیکھنے سے محروم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی اوپنر عبداللہ شفیق سڈنی ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں بھی صفر پر باہر ہوگئے۔پہلی اننگ میں 2 بالز پر مچل سٹارک کا شکار ہونے والے…