پی ایس ایل 9 میں ڈرامائی تبدیلی،کراچی کنگزکی جیت،اگلے میچز دلچسپ ہوگئے
| | | | | | |

پی ایس ایل 9 میں ڈرامائی تبدیلی،کراچی کنگزکی جیت،اگلے میچز دلچسپ ہوگئے

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 میں ڈرامائی تبدیلی،کراچی کنگزکی جیت،اگلے میچز دلچسپ ہوگئے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 118 پر ڈھیر ہونے،کراچی کنگز کی جیت سے پی ایس ایل 9 کی ممکنہ پکچر لائن میں ڈرامائی تبدیلی ہوئی ہے اور یہ تب ہی ممکن تھی کہ ایسا ہی ہوتا،جیساکہ ہوگیا ہے۔ کراچی کنگز پی ایس…