افغانستان پر مانکڈ رن آئوٹ کی پھر تنقید،بنگلہ دیشی بائولر کو جرمانہ
| | | |

افغانستان پر مانکڈ رن آئوٹ کی پھر تنقید،بنگلہ دیشی بائولر کو جرمانہ

ایسٹ لندن،کرک اگین رپورٹ افغانستان پر مانکڈ رن آئوٹ کی پھر تنقید،بنگلہ دیشی بائولر کو جرمانہ۔کرکٹ کی تازہ تریئن خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کے کرکٹر معروف مردھا کو بھارت کے خلاف انڈر 19 ورلڈ کپ کے میچ کے دوران آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا قصوروار پایا گیا ہے۔…