پاکستان انڈر19 ٹیم کی بنگلہ دیش میں دوسری فتح
| | |

پاکستان انڈر19 ٹیم کی بنگلہ دیش میں دوسری فتح

چٹوگرام ۔پی سی بی میڈیا ریلیز Image by PCB پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19 کو دوسرے ون ڈے میں 78 رنز سے شکست دیدی۔اسطرح اسے پانچ میچوں کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ پاکستان انڈر19 نے پہلا ون ڈے 9 وکٹوں سے جیتا تھا۔ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم…