ایشیا کپ،سپر 4 کیلئے افغانستان کو کتنے مارجن کی جیت درکار،پھر کون باہر ہوگا
| | | |

ایشیا کپ،سپر 4 کیلئے افغانستان کو کتنے مارجن کی جیت درکار،پھر کون باہر ہوگا

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،سپر 4 کیلئے افغانستان کو کتنے مارجن کی جیت درکار،پھر کون باہر ہوگا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ گروپ بی  میں صورتحال دلچسپ ہوگئی ہے۔خطرات سے دوچار بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف نہایت غیر متوقع انداز میں  بڑا اسکور بنادیا،ساتھ میں 89 رنزکے بھاری مارجن کی…