انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل، بنگلہ دیشی بائولر کی بھارتی بیٹر کو مارنے کی کوشش
| | | |

انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل، بنگلہ دیشی بائولر کی بھارتی بیٹر کو مارنے کی کوشش

دبئی،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل، بنگلہ دیشی بائولر کی بھارتی بیٹر کو مارنے کی کوشش۔ایشیا کپ انڈر 19 سیمی فائنل میں آج بنگلہ دیش نے بھارت کو ہرادیا اور فائنل سے باہر کیا،اس حوالہ سے متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔ایک ویڈیو نے بطور خاص توجہ لی ہے۔ انڈر…