شاہد آفریدی کے بھارتی جھنڈے پر دستخط
| | |

شاہد آفریدی کے بھارتی جھنڈے پر دستخط

قطر،کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی، بھارتی جھنڈے ، دستخط۔پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بھارتی پرچیم پر سائن کردیئے ہیں۔قطر میں موجود لیجنڈز لیگ کے لئے بوم بوم آفریدی گزشتہ 24 گھنٹوں میں اپنے ایک مبینہ بیان کے باعث پہلے ہی خبروں میں تھے۔اب انہوں نے اپی جانب سے ایک ایساکام کیا ہے…