پاکستان کی جیت،بھارتی شہریوں کا سڑکوں پر جشن،انڈین میڈیا پر تذکرے،اب اپنے میچ کے لئے نئے دلاسے
| | | | | | |

پاکستان کی جیت،بھارتی شہریوں کا سڑکوں پر جشن،انڈین میڈیا پر تذکرے،اب اپنے میچ کے لئے نئے دلاسے

حیدرآباد،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی جیت،بھارتی شہریوں کا سڑکوں پر جشن،انڈین میڈیا پر تذکرے،اب اپنے میچ کے لئے نئے دلاسے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی ورلڈکپ ہسٹری میں ریکارڈ ہدف کے تعاقب کی جیت،محمد رضوان کی فائٹنگ سے بھرپور اننگ  کے بعد حیدرآباد دکن کی عوام اور فینز جھوم اٹھے۔میچ کے…