پاکستانی نژاد کرکٹر سےنسلی امتیازی سلوک،بھارتی پالیسی پر انگلینڈ بورڈ کا نیا فیصلہ
| | | |

پاکستانی نژاد کرکٹر سےنسلی امتیازی سلوک،بھارتی پالیسی پر انگلینڈ بورڈ کا نیا فیصلہ

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی نژاد کرکٹر سےنسلی امتیازی سلوک،بھارتی پالیسی پر انگلینڈ بورڈ کا نیا فیصلہ۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستانی نژاد کرکٹرز کے ساتھ بھارتی نسلی سلوک کو دیکھتے ہوئے مستقبل کیلئے نئی حکمت عملی اختیار کرلی ہے اور حال ہی میں اپنے کھلاڑی شعیب بشیر کے ساتھ ہونے والے سلوک کو بھارت کی پاکستان…