ایشیا کپ ویمنز،پاکستان سیمی فائنل میں کس کے مقابل
| | | | | |

ایشیا کپ ویمنز،پاکستان سیمی فائنل میں کس کے مقابل

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ پاکستان ویمنز ٹیم کی ایشیا کپ2022 میں بڑی کامیابی۔سری لنکاجیسی اچھی اسپن رکھنے والی ٹیم کو 5 وکٹ سے ہرادیا ہے۔ گرین کیپس نے 113 رنزکا ہدف 5 وکٹ پر 7 بالز قبل پورا کیا۔اننگ کی خاص بات نداڈار کے 26،عالیہ ریاض کے 20 اورسدرہ وبسمہ کے 20،20 رنزشامل ہیں۔ اس کا…