| | | | | |

ایشیا کپ ویمنز،پاکستان سیمی فائنل میں کس کے مقابل

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان ویمنز ٹیم کی ایشیا کپ2022 میں بڑی کامیابی۔سری لنکاجیسی اچھی اسپن رکھنے والی ٹیم کو 5 وکٹ سے ہرادیا ہے۔

گرین کیپس نے 113 رنزکا ہدف 5 وکٹ پر 7 بالز قبل پورا کیا۔اننگ کی خاص بات نداڈار کے 26،عالیہ ریاض کے 20 اورسدرہ وبسمہ کے 20،20 رنزشامل ہیں۔

اس کا میابی سے پاکستان بڑا فائدہ نہیں اٹھاسکا۔وہ بدستور دوسرے نمبر پر ہے۔

سیمی فائنل مین پاکستان اور سری لنکا  کا مقابلہ 13 اکتوبر کو دوسرے سیمی فائنل میں ہوگا۔

پہلا سیمی فائنل بھارت اور تھائی لینڈ کل کھیلیں گے۔

فائنل 15 اکتوبر کو ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *