| | | | |

بابر اعظم کے بعد حریف کپتان بھی رن آئوٹ،ناقابل یقین ڈرامہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ

پاکستانی کپتان بابر اعظم کے بعد انگلش کپتان بین سٹوکس بھی رن آئوٹ ہوگئے۔دیکھاجاسکتا تھا کہ بین سٹوکس اپنی غلطی سے رن آئوٹ ہوئے۔ساتھی بیٹر ہیری بروکس نے ان کے اعزاز میں وکٹ چھوڑنے سے انکار کردیا۔یوں بین سٹوکس بھی بابر اعظم سے اظہار یکجہتی کرتے پویلین لوٹ گئے۔

برسبین،پروٹیز99 پر فارغ،136 رنز میں 14 آئوٹ،آسٹریلیا کی فتح، بھارت دوسرے نمبر پر آگیا

کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز کھانے کے وقفہ کے بعد ہیری بروکس نے لیگ سائیڈ پر شاٹ کھیلا،2 رن مکمل ہوئے۔سٹوکس تیسرے رن کے لئے دوڑے بروکس نے بھی 2 قدم نکالے لیکن وہ رک گئے اور اپنی کریز کی جانب واپس ہوئے۔سٹوکس نے واپسی نہیں کی،وہ بھی بھاگتے اسی کریز میں پہنچ گئے۔بائولنگ اینڈ پر بیلز اڑ چکی تھیں۔یوں سٹوکس 26 رنزبناکر رن آئوٹ ہوئے۔

انگلینڈ کا اسکور 5 وکٹ پر 146 ہوچکا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *