| | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ میں ٹریننگ سیشن

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ میں پہلی ٹریننگ۔بابر اعظم سمیت تمام پلیئرز کی شرکت۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا آکلینڈ میں پریکٹس سیشن۔تمام کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔پریکٹس سیشن تین گھنٹے تک جاری رہا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔

سوشل میڈیاپر پی سی بی کی جاری کردہ متعدد تصاویر وائرل ہیں،ویڈیوز بھی کہ کرکٹرز کیسے ٹریننگ کررہے ہیں اورتبصرے بھی جاری ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *