بھارت ایشیا کپ فائنل میں داخل،سری لنکا کوشکست،پاکستانی بہت خوش
| | |

بھارت ایشیا کپ فائنل میں داخل،سری لنکا کوشکست،پاکستانی بہت خوش

کولمبو،کرک اگین رپورٹ بھارت ایشیا کپ فائنل میں داخل،سری لنکا کوشکست،پاکستانی بہت خوش۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ سپر 4 میں سری لنکا ٹیم وہ  نہ کرسکی جس کا اس کے ملک کو دیکھنا تھا۔پاکستانیوں کی بھارت کی جیت کے ساتھ دعائیں رنگ لائیں ۔ایک روز قبل پاکستان کا تختہ الٹنے…