ٹی 20 ورلڈکپ ،بھارت کا دوسرا سیمی فائنل،ریزرو ڈے کاناقص شیڈول،ہنگامہ مچ گیا
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ ،بھارت کا دوسرا سیمی فائنل،ریزرو ڈے کاناقص شیڈول،ہنگامہ مچ گیا

کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ ،بھارت کا دوسرا سیمی فائنل،ریزرو ڈے کاناقص شیڈول،ہنگامہ مچ گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین  خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 جوں جوں قریب آرہا ہے۔ایسے میں بہت سی خبریں اور اہم باتیں توجہ کا سبب بن رہی ہیں۔ آئی سی سی نے سیمی فائنلنز…