ہوم آف کرکٹ میں تاریخ کا بد ترین ریویو ،انگلش کپتان مذاق بن گئے،سری لنکاشدید مشکلات میں
| | | | |

ہوم آف کرکٹ میں تاریخ کا بد ترین ریویو ،انگلش کپتان مذاق بن گئے،سری لنکاشدید مشکلات میں

لندن،کرک اگین رپورٹ ہوم آف کرکٹ میں تاریخ کا بد ترین ریویو ،انگلش کپتان مذاق بن گئے،سری لنکاشدید مشکلات میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ کی تاریخ کا بد ترین ریویو،الٹرا ایج کی ضرورت بھی نہ رہی۔انگلش کپتان پشیمان۔یہ واقعہ ہوم آف کرکٹ لارڈز میں پیش آیا۔لندن کے گرائونڈ میں جاری انگلینڈ…