محمد عباس ہیتھروایئرپورٹ پر 24 گھنٹے سے محصور،پسینہ سے بری حالت،اپیل کردی
| | | | |

محمد عباس ہیتھروایئرپورٹ پر 24 گھنٹے سے محصور،پسینہ سے بری حالت،اپیل کردی

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر محمد عباس لندن کے ہیتھرو ایئروپورٹ پر گزشتہ 24 گھنٹے سے محصور ہوکر رہ گئے۔پسنہ سے شرابور پاکستانی گیند باز انگلش کاوئنٹی سیزن ختم ہونے پر واپس آرہے تھے لیکن فلائٹ کی تاخیر اور جہاز کے عملہ سے بد حال ہوگئے ہیں۔ہمپشائر کی نمائندگی کرنے والے پیسر نے سوشل میڈیا…