| | | | |

محمد عباس ہیتھروایئرپورٹ پر 24 گھنٹے سے محصور،پسینہ سے بری حالت،اپیل کردی

لندن،کرک اگین رپورٹ

پاکستانی پیسر محمد عباس لندن کے ہیتھرو ایئروپورٹ پر گزشتہ 24 گھنٹے سے محصور ہوکر رہ گئے۔پسنہ سے شرابور پاکستانی گیند باز انگلش کاوئنٹی سیزن ختم ہونے پر واپس آرہے تھے لیکن فلائٹ کی تاخیر اور جہاز کے عملہ سے بد حال ہوگئے ہیں۔ہمپشائر کی نمائندگی کرنے والے پیسر نے سوشل میڈیا کی ویٹ ٹوئٹر پر کہانی کھول دی ہے۔

لکھتے ہیں کہ

ترکش ایئرلائنز کے ساتھ ہیتھرو ایئرپورٹ پر بد ترین تجربہ۔میری فلائٹ کل کی تھی ،میں اب بھی ایئرپورٹ پر موجود ہوں۔ایئرلائن عملہ کی بد ترین سروس۔ایئرلائن عملہ نے 2 گھنٹے تک جہاز میں بغیر ایئرکنڈیشن کے بٹھائے رکھا،حالت خراب ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی پھرپور پریکٹس،کل کے میچ کیلئے اہم پیش رفت

ساتھ ہی محمد عباس نے پسینہ سے شرابور تصویر شیئر کی ہے اور درخواست کی ہے کہ اسے حل کریں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *