محمد وسیم نے میتھیو ہیڈن کو 200 ڈالرز ہرادیئے،نسیم شاہ حصہ دار کیسے بنے
| | | | | | |

محمد وسیم نے میتھیو ہیڈن کو 200 ڈالرز ہرادیئے،نسیم شاہ حصہ دار کیسے بنے

برسبین ،کرک اگین رپورٹ محمد وسیم نے میتھیو ہیڈن کو 200 ڈالرز ہرادیئے،نسیم شاہ حصہ دار کیسے بنے۔پاکستانی پیسر محمد وسیم نے اپنے آسٹریلین مینٹور میتھیو ہیڈن سے 200 ڈالرز کی شرط جیت لی،اصل میں شرط 100 ڈالرز کی تھی لیکن نسیم شاہ کی وجہ سے 200 ڈالرز ہوگئے۔ برسبین میں میتھیو ہیڈن نے چیلنج…