اوپننگ پوزیشن چھن گئی،پھر بھی رضوان نے بابر اور کوہلی کا ریکارڈ چھین لیا
| | | | | |

اوپننگ پوزیشن چھن گئی،پھر بھی رضوان نے بابر اور کوہلی کا ریکارڈ چھین لیا

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ اوپننگ پوزیشن چھن گئی،پھر بھی رضوان نے بابر اور کوہلی کا ریکارڈ چھین لیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی اوپننگ پوزیشم لے لی گئی ؛لیکن اس کے باوجود ان کی گیم اور توجہ میں فرق نہیں آیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف لوسکورنگ 91…