| | | | | |

اوپننگ پوزیشن چھن گئی،پھر بھی رضوان نے بابر اور کوہلی کا ریکارڈ چھین لیا

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

اوپننگ پوزیشن چھن گئی،پھر بھی رضوان نے بابر اور کوہلی کا ریکارڈ چھین لیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی اوپننگ پوزیشم لے لی گئی ؛لیکن اس کے باوجود ان کی گیم اور توجہ میں فرق نہیں آیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف لوسکورنگ 91 رنزکے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن ڈگمگا گئی لیکن رضوان کھڑے رہے۔انہوں نے شروع ہی میں اپنے ٹی 20 انٹرنیشل کے تیز ترین 3 ہزار رنز مکمل کرلئے۔

بابر اعظم کو امپائر کی وارننگ،کپتان غصہ میں،عامر کی 4 برس بعد وکٹ

رضوان نے اس چیپٹر میں ویرات کوہلی اور بابر اعظم کو پیچھے چھوڑا ہے۔ویرات کوہلی اور بابرا عظم نے 81 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا۔محمد رضوان 79 اننگز میں یہ سب کرگئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *