رضوان کی امپائر سے کیوں تکرار،5رنزکا جرمانہ کیوں،بابر کی وکٹ پر منہ کھلے کے کھلے رہ گئے
| | | | |

رضوان کی امپائر سے کیوں تکرار،5رنزکا جرمانہ کیوں،بابر کی وکٹ پر منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ رضوان کی امپائر سے کیوں تکرار،5رنزکا جرمانہ کیوں،بابر کی وکٹ پر منہ کھلے کے کھلے رہ گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان سلطانز کے محمد رضوان امپائر سے الجھ پڑے،اب کیا ہوگا۔5 رنزکا جرمانہ تو پہلے کی سزاہے،اگلی سزا کا فیصلہ میچ کے بعد ہوگا۔ نیشنل بنک ایرینا میں…