جنوبی افریقی کپتان کے آئوٹ ہوتے ہی ویرات کوہلی کا اپنے کھلاڑیوں کو کیسا اشارہ،جشن سے بھی روکا
| | |

جنوبی افریقی کپتان کے آئوٹ ہوتے ہی ویرات کوہلی کا اپنے کھلاڑیوں کو کیسا اشارہ،جشن سے بھی روکا

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقی کپتان کے آئوٹ ہوتے ہی ویرات کوہلی کا اپنے کھلاڑیوں کو کیسا اشارہ،جشن سے بھی روکا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹائون ٹیسٹ کے پہلے روز جنوبی افریقا کے قائممقام کپتان ڈین ایلجر کے دوسری اننگ میں آئوٹ ہونے کے بعد ویرات…