حارث رئوف واپس،زمان خان باہر،2 کھلاڑیوں کا ڈیبیو،پاکستان ٹیم کا اعلان
| | |

حارث رئوف واپس،زمان خان باہر،2 کھلاڑیوں کا ڈیبیو،پاکستان ٹیم کا اعلان

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف  واپس،زمان خان باہر،2 کھلاڑیوں کا ڈیبیو،پاکستان ٹیم کا اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم منیجمنٹ نے  نیوزی لینڈ کے خلاف میچ شروع ہونے سے قریب سوا 7 گھنٹے اور اب سے قریب ساڑھے 3 گھنٹے قبل  اپنی 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔جیسا…