| | |

حارث رئوف واپس،زمان خان باہر،2 کھلاڑیوں کا ڈیبیو،پاکستان ٹیم کا اعلان

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ

حارث رئوف  واپس،زمان خان باہر،2 کھلاڑیوں کا ڈیبیو،پاکستان ٹیم کا اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم منیجمنٹ نے  نیوزی لینڈ کے خلاف میچ شروع ہونے سے قریب سوا 7 گھنٹے اور اب سے قریب ساڑھے 3 گھنٹے قبل  اپنی 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔جیسا کہ لکھا گیا تھا کہ اوپننگ جوڑی میں دراڑ ڈالی گئی ہے۔سائیڈ سے دیکھا جاسکتا ہے اور اس کے ساتھ ہی زمان خان کو موقع نہیں ملا،ایک روز قبل کی ایک تصویر سے بھی لگتا تھا کہ انہیں باہر کا راستہ بتادیا گیا تھا۔

پاکستانی ٹی 20 اوپننگ جوڑی تبدیل ہورہی یا نہیں،کپتان شاہین نے بتادیا

آج جمعہ 12 جنوری 2024 کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان کے 11 کھلاڑی یہ ہونگے۔

PAK vs NZ Live Today,1st T20i,pakistan xi

1. M Rizwan
2. Saim Ayub
3. Babar Azam
4. Fakhar Zaman
5. Iftikhar Ahmed
6. Azam Khan W/K
7. Aamir Jamal
8. Usama Mir (Debut)
9. Shaheen Afridi (C) 10. Abbas Afridi (Debut)11,Haris Rauf

پہلا ٹی 20 آج،جوڑی میں دراڑ کنفرم،رمیز راجہ کی شدید تنقید،ٹائمنگ،موسم،وقت اپ ڈیٹ ساتھ

اوپنرز  میں محمد رضوان اور صائم ایوب ہونگے۔بابرا عظم، اور فخرزمان کھیلیں گے۔افتخار احمد ہونگے،وکٹ کیپر اعظم خان ہونگے ،یوں رضوان سے گلوز لے لئے گئے ہیں۔عامرجمال اور شاہین آفریدی کے ساتھ اسامہ میر اور عباس آفریدی یہ 2 پلیئرز ڈیبیو کریں گے۔

یوں حارث رئوف کی واپسی ہوئی ہے،سائیڈ لائن پرتھے۔زمان خان کو بھی نہیں کھلایا گیا ہے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا ٹی 20 میچ سوا11 بجے صبح سے 5 منٹ قبل شروع ہوگا۔

پاکستان ٹریننگ کیمپ،کھلاڑی سنجیدہ،ادھر نہیں،ادھر،عمرگل کس بائولر پر خفا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *