| | |

پاکستان ٹریننگ کیمپ،کھلاڑی سنجیدہ،ادھر نہیں،ادھر،عمرگل کس بائولر پر خفا

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان ٹریننگ کیمپ،کھلاڑی سنجیدہ،ادھر نہیں،ادھر،عمرگل کس بائولر پر خفا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایسا لگتا ہے کہ جسیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کسی دبائو کا شکار ہیں،نیوزی لینڈ کے خلاف کل سے شروع ہونے والی ٹی 20 سیریز سے قبل آج آخری ٹریننگ سیشن میں کھلاڑی سنجیدہ چہروں کے ساتھ میدان میں دکھائی دیئے،ایک لمحہ میں دیکھاجاسکتا ہے کہ بائولنگ کوچ عمر گل فاسٹ بائولرزمان خان سے جیسے کہہ رہے ہوں کہ  بال ادھر کرو،کیا بار بار ادھر کررہے ہو۔

پاکستانی ٹی 20 اوپننگ جوڑی تبدیل ہورہی یا نہیں،کپتان شاہین نے بتادیا

دوسری جانب رضوان سمیت کئی کھلاڑیو سوچوں میں گم دکھائی  دیئے ہیں۔ایسا لگتا ہے کہ جیسے پلیئرز خوش نہ ہوں،پاکستان کے کپتان شاہین آفریدی اپنی پالیسی میں کہہ چکے ہیں کہ اوپننگ جوڑی سمیت بہت کچھ تبدیل ہوگا اور یہ اس لئے ہوگا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تک ہم اپنا کمبی نیشن سیٹ کرلیں اور پھر ممکنہ انجریز کا بیک اپ بھی تیار کرلیں۔

کین ولیمسن کے سامنے ایک اور نیا پاکستانی کپتان،ٹرافی رونمائی

ادھر کیوی کپتان کین ولیمسن نے بھی ہیڈکوچ کے ساتھ بیٹھ کر اگلی مشاورت مکمل کرلی ہے۔اپنی ٹیم  سلیکشن اور قومی پلیئرز کی ممکنہ سلیکشن سمیت سارے ایشوز ڈسکس کئے ہیں۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20  میچ کل آک لینڈ میں صبح 11 بجکر 10 منٹ پر ہوگا۔

پاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ 2024 کا شیڈول،ٹائمنگ،باہمی ریکارڈ،نئے کپتان کا پہلا امتحان

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *