| | |

کین ولیمسن کے سامنے ایک اور نیا پاکستانی کپتان،ٹرافی رونمائی

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ

مصباح الحق،اظہر علی،سرفراز احمد،بابر اعظم سمیت کئی کپتانوں کے ساتھ کھڑے ہونے والے کیوی کپتان کین ولیسمن آج پاکستان کے نئے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ بھی کھڑے ہوگئے اور درمیان میں ٹی20 سیریز کی ٹرافی تھی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 میچز ٹرافی کی رونمائی آج آک لینڈ میں ہوگئی ہے۔شاہیین آفریدی اور کین ولیسمن نے کپتان کے طور پر ٹرافی کی رونمائی کی اور اس موقع پر خوشی کااظہار کیا ہے۔

دنیائے کرکٹ حیرت زدہ،ناقابل یقین واقعہ ،لبوشین شرمناک غلطی پر لال سرخ،امپائراپنی مستی میں

شاہین آفریدی کا یہ پہلا امتحان ہے،ان کی قیادت میں پاکستان پہلا ٹی 20 میچ کل نیوزی لینڈ کے خلاف آک لینڈ مین کھیلے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *