کین ولیمسن کے سامنے ایک اور نیا پاکستانی کپتان،ٹرافی رونمائی
| | |

کین ولیمسن کے سامنے ایک اور نیا پاکستانی کپتان،ٹرافی رونمائی

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ مصباح الحق،اظہر علی،سرفراز احمد،بابر اعظم سمیت کئی کپتانوں کے ساتھ کھڑے ہونے والے کیوی کپتان کین ولیسمن آج پاکستان کے نئے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ بھی کھڑے ہوگئے اور درمیان میں ٹی20 سیریز کی ٹرافی تھی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 میچز ٹرافی کی رونمائی…